مہر خبررساں ایجنسی نے الملحق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے صوبہ الحسکہ میں سنی کردوں کی نوروز کی تقریب میں خودکش حملہ کرکے 80 سنی کردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
داعش دہشت گردوں کے حملے میں 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش نے اس سے قبل نوروز کا جشن منعقد کرنے پر سنی کردوں پر حملہ کی دھمکی دی تھی۔
آپ کا تبصرہ